لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فیصل آباد کے علاقے سمندری میں دھند کے باعث حادثہ میں 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم مواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہریوں کو دھند میں مقرر ہ ٹریفک ایس او پیز فالو کرنے کی تلقین کی ہے۔