بے نظیر بھٹو شہید عوام کی حقیقی نمائندہ تھی ، ملک کے عوام کی خاطر آخری دم تک لڑتی رہی ، پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے جس میں مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں،تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتیں ان کو ملکر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا، ہم نہ سلیکٹڈ ہیں اور نہ ہی فارم 47 والے ہیں، حکومت سازی کے وقت ہمیں کسی کرسی یا وزارت کا شوق نہیں تھا، ن لیگ سے طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مل کر بنائیں گے، حکومت سے طے پانے والے سمجھوتے پر عمل کرانے میں ناکام رہے ہیں،خطاب
