امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں کی پاؤں میں شدید تکلیف کے باعث مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں نے پاؤں میں شدید تکلیف کے باعث مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات سے واپسی پر انہیں پاؤں میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی اور بائیں پاؤں میں سوجن کے ساتھ انگلیاں نیلی پڑ گئیں تھیں۔معالجین نے ابتدائی معائنے کے بعد انہیں چلنے پھرنے سے سختی سے منع کردیا اور مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved