امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ماہرہ خان گھڑ سواری کے دوران حادثے سے بچ گئیں

کراچی (این این آئی) سپر سٹار ماہرہ خان پہاڑوں کی وادی میں خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے بیٹے کے ہمراہ کئے گئے شمالی علاقہ جات کے سفر کی ایک ویڈیو شیئر کی۔مذکورہ ویڈیو کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ انہیں پہاڑوں سے ایک عجیب تعلق محسوس ہوتا ہے جیسے کہ وہ ان سے بات کر رہے ہوں جیسے بتا رہے ہوں کہ آپ اتنے چھوٹے ہوتے ہوئے بھی کتنے دور تک جا سکتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ پہاڑوں میں سکون ہے اور انہیں دیکھ کر ایمان تازہ ہوجاتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وقت کتنا مشکل ہے جب تک آپ کے ارد گرد آپ کے چاہنے والے یا جن سے آپ محبت کرتے ہیں موجود ہیں، سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔اداکارہ نے اس پوسٹ کے اختتام میں انکشاف کیا کہ وہ گھڑ سواری کے دوران ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی تھیں تاہم وہاں موجود لوگوں نے بروقت مدد کر کے ان کی جان بچائی جس پر وہ ان کی اور اللہ تعالی کی مشکور ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved