امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ملکہ کوہسار مری و گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سیاح بڑی تعداد میں مری اور گلیات پہنچے ، برف باری کے باعث وادی کا حسن دوبالا ہو گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔انتظامیہ نے بتایا کہ سڑکوں پر نمک کا مسلسل چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے۔مری میں سیاحوں کی سہولت کے لیے فیسلیٹیشن سینٹرز بھی فعال کر دیے گئے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved