امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

یو اے ای میں قید 4ہزار 700پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے گئے

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات میں قید 4ہزار 700پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مختلف جرائم میں 5292پاکستانی شہری قید ہیں جن میں سے 4700پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای کی جانب سے شہریوں کے مختلف جرائم میں ملوث ہونے کی تفصیل دیئے جانے پر ان کے پاسپورٹس بلاک کیے گئے ہیں۔منشیات کے جرائم میں ملوث 2470افراد جبکہ فراڈ، دھوکہ دہی اور جنسی ہراسانی میں ملوث 100اور چوری کے جرم میں قید 704پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کئے گئے۔قتل اور راہزنی میں ملوث 216پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کیے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر یو اے ای میں رہائش پزیر 375پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے گئے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved