امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 6.7 ملین زائرین کا خیرمقدم

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبوی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے کے دوران6.7 ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انتظامیہ گزشتہ ہفتے کے دوران6.7 ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیاجن میں سے 776.805 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جبکہ 468,963 زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔مسجد نبوی میں 1,790 ٹن زمزم زائرین کو مہیا کیا گیا جبکہ زمزم کے معیار کو برقرار رکھنے کیلیے 202 سیمپل جانچ کیلیے لیبارٹری بھیجے گئے۔انتظامیہ نے کہا کہ مسجد نبوی میں سیناٹائزنگ اور صفائی کے لیے 30 ہزار 320 لٹر سینیٹائز استعمال کیا گیا جبکہ مسجد کے اندر مقررہ مقامات پر دو لاکھ ایک ہزار526 افطار پیکٹ تقسیم کیے گئے جو زائرین کی ضروریات کو پورا کرنے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved