امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نان فائلر کے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کیلئے 24دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا، نان فائلر کو نااہل قرار دینے، گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکانٹ کھولنے پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز اور فائلرز سے حقیقی آمدن و اخراجات کے مطابق ٹیکس وصولی کا پلان ہے۔مجوزہ بل میں نان فائلر کیلئے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی ہوگی جبکہ نان فائلر، بینک اکائونٹ بھی نہیں کھول سکیں گے ،کمرشل بینک اپنے اکاونٹ ہولڈرز کی تمام تفصیلات ایف بی آر سے شیئر کریں گے۔مجوزہ بل کے مطابق ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا بینکوں اور آڈیٹرزکو فراہم کرنے کا مجاز ہوگا، بزنس کی رجسٹریشن نہ کرانے والے نان فائلرز کی پراپرٹی سیل، اکائونٹ منجمد ہوگا جبکہ فائلر کے والدین، اہل خانہ، بیٹا، بیوی یا معذورفیملی ممبر فائلر تصور ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved