امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی

اسلام آباد (این این آئی)گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی ہوگئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں شہریوں نے آٹو فنانسنگ کی مد میں 234ارب 64کروڑ روپے قرضہ لیا، اکتوبر میں یہ مالیت 235ارب 88کروڑ روپے تھی،نومبر 2023میں 257ارب روپے قرضہ لیا گیا تھا۔بیان کے مطابق سالانہ بنیاد پر آٹو فنانسنگ میں 8.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق بلند شرح سود، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے، گاڑیوں اور پرزہ جات کی درآمد پر بھاری ٹیکسوں کی وجہ سے شہریوں نے آٹو فنانسنگ کے تحت گاڑیوں کی خریداری کم کی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved