امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ریلوے کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے محترمہ بنظیر بھٹو شہید کی برسی پر خصوصی ٹرین چلائے گی،ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برس پر لاہور سے گڑھی خدا بخش کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرین لاہور سے 26دسمبر کو چلائی جائے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی ٹرین 26دسمبر کو دوپہر ایک بجے لاہور سے روانہ ہوگی اور 27دسمبر کو علی الصبح ساڑھے 4 بجیشاہ نواز بھٹو اسٹیشن پر پہنچے گی۔ خصوصی ٹرین 27دسمبر کو شام 7بجے شاہ نواز بھٹو اسٹیشن سے واپس روانہ ہوگی اور اگلے دن 9بج کر 20منٹ پر لاہور پہنچے گی۔خصوصی ٹرین کیلئے ریلوے کی طرف سے مختلف ٹرینوں سے بوگیاں اتاری جانے لگی ہیں، جمعرات کو لاثانی ایکسپریس کی 4بوگیاں اتار لی گئیں۔ لاثانی ایکسپریس 9بوگیوں کے ساتھ لاہور اسٹیشن سے روانہ ہوتی ہے، تاہم اسے 5بوگیوں کے ساتھ روانہ کیا گیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved