امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی کی سزا کا اثر مذاکرات پر نہیں پڑنا چاہئے، شرافضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی کو سزا ہوسکتی ہے ۔ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہاکہ190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کا ٹرائل ایک سال میں مکمل ہوا ہے، بانی کی سزا کا اثر مذاکرات پر نہیں پڑنا چاہئے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کچھ لوگ مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، مجھے مذاکرات سے متعلق بیان دیے ہوئے کئی گھنٹے ہوگئے، علی محمد خان، شہریار آفریدی نے میرے بیان کی تائید کی ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ لوگ ہمارے درمیان بھی ہوسکتے ہیں اوران کے بیچ بھی، یہ لوگ کسی کو فائدہ نہیں دے سکتے صرف انتشار پھیلا سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ قیادت کو کمپرومائزڈ کہنے والوں کی کوئی اوقات نہیں ہے، بانی نے مذاکرات کیلئے مذاکراتی کمیٹی بنا دی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved