امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی سی بی گورننگ بورڈ بدھ کو چیمپئنز ٹرافی پر بات کرے گا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 76 ویں میٹنگ 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی ، وفاقی دارالحکومت کے مقامی ہوٹل میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کیساتھ مختلف امور پر فیصلے بھی کیے جائیں گے۔ایجنڈے کے مطابق 9 نومبر کو منعقدہ 75ویں میٹنگ کے منٹس کی تصدیق ہو گی، آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پیش رفت اور تیاریوں پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن منصوبوں کا جائزہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔پی سی بی ورک ریگولیشنز 2024 میں مجوزہ ترامیم پر غور کرتے ہوئے ممکنہ تبدیلیوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں کسی بھی اضافی امور کو شامل کیا جا سکتا ہے، پاکستان کرکٹ کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے اور چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کے انعقاد کیلیے اس میٹنگ کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved