امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

‘فیوژن ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی ہونی ہی نہیں چاہیے’کامران اکمل

لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ فیوڑن ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی ہونی ہی نہیں چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیوژن ماڈل پاکستان کی جیت ہے یا ہارمیں ضرور سوچوں گا فیوڑن ماڈل منظور کرکٹ کی جیت نہیں ہوئی، میرے خیال سے یہ دونوں ملکوں کے عوام کی ہار ہے کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کا ہوتا ہے۔کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیانات پر فخر کرنا چاہیے پی سی بی نے اس بار سخت مؤقف اپنایا ہے، محسن نقوی چیئرمین رہے تو اور چیزیں بہتر کریں گی۔ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہوگی کہ بھارت یاپاکستان پوریٹورنامنٹ کی میزبانی کرے جوخطے کے لئے بہتر ہو اس کے لئے کام کرنا چاہیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ پاکستان بھارت نہیں جائے گا اور میچز کولمبو میں ہوں گے۔آئی سی سی چیئرمین جے شاہ بھی آسٹریلیا سے ورچوئل میٹنگ میں شامل ہوں گے، پاکستان کو 2027 کے بعد خواتین کی ا?ئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved