امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف رینجرز اہلکاروںکے تہرے قتل کی سیل ایف آئی آر سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)بانی اور اہلیہ بشری بی بی کیخلاف رینجرز اہلکاروں کے تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی ۔متن کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے عوام کو فوج،حکومت کیخلاف بغاوت پراکسایا، منصوبہ جیل میں ملاقات کیلئے جانیوالی پی ٹی آئی قیادت کے ذریعے بنایا گیا،متن کے مطابق علی امین،عمرایوب،وقاص اکرم، مرادسعید بھی مجرمامہ سازش میں ملوث قرار پائے۔ایف آئی آر متن کے مطابق بشری بی بی اوردیگر ملزمان نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے عوام کی مشتعل کیا،مقدمہ کے مطابق منصوبے کے گواہان میں جیل کے کچھ قیدی، مشقتی اورخفیہ پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔واضح رہے کہ احتجاج میں شریک گاڑی نے 25نومبر کو سرینگر ہائی وے پر تین رینجرز اہلکار کچل ڈالے تھے اور ملزم فرار ہوگیا تھا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved