امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں،وزیر خزانہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، شریعہ اصولوں پر مرتب پراڈکٹ سے صارف کا اعتماد حاصل کرنا ہے، حکومت کو سکوک کے ذریعے سود سے پاک قرض مل سکتا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ دنیا میں ویلیو فنانشل خدمات کی مانگ بڑھ رہی ہے، ایس ای سی پی ریگولیٹری ماحول فراہم کر رہا ہے، ایس ای سی پی کی توجہ شعبیکی صلاحیت بڑھانے پربھی ہے۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی چیلنجز درپیش، تھے انہیں حل کیا ہے، ہماری معاشی سمت درست ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی کوئی شرائط نہیں لگائیں، این ایف سی میں تبدیلی کے لیے صوبوں کے ساتھ مشاورت ضروری ہے اگر ایک صوبے میں آبادی یا فارمولا کے اعدادوشمار تبدیل ہو جائیں تو نیا معاہدہ کرنا پڑیگا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ اس وقت کی حکومت کو این ایف سی میں تبدیلی کرنا چاہیے تھی، وزارت خزانہ کے پاس تو جتنے فنڈز ہیں ان میں سے ہی تقسیم ہوں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved