امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سپریم کورٹ میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد کم ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 پر پہنچ گئی۔عدالت عظمیٰ نے 16سے 30 نومبر تک زیرِ التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 15 دنوں میں سپریم کورٹ میں 674 مقدمات مزید کم ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سول 31 ہزار 458 اور فوجداری 10 ہزار 208 اپیلیں زیرِ التواء ہیں۔سپریم کورٹ میں 18 از خود نوٹسز جبکہ 2209 سول نظرِ ثانی کی درخواستیں زیرِ التواء ہیں۔اس کے علاوہ ایچ آر سیل کی 136 درخواستیں اور 3 ہزار 251 جیل پیٹیشنز بھی زیرِ التواء ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved