اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے مسائل خصوصا ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔