امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ

بیجنگ(این این آئی)ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی فضائیہ کے ترجمان کرنل زاو جون نے کہا ہے کہ منگل کو امریکی فوج کا ایک اینٹی سب میرین گشتی طیارہ P-8Aآبنائے تائیوان سے گزرا ۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے اس پورے عمل کے دوران امریکی طیارے کی ٹریکینگ اور نگرانی کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا اور موثر طریقے سے اس سے نمٹا۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ کے اس حوالے سے ریمارکس قانونی اصولوں کو مسخ کرتے ہیں ،عوام کو الجھن میں ڈالتے ہیں اور بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا بند کرے اور مشترکہ طور پر علاقائی امن و استحکام کی حفاظت کرے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved