امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں آئیں

بولاوائیو (این این آئی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں آئیں۔زمبابوے اور پاکستان کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے بولاوائیو میں کھیلا گیا۔میچ میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں آئیں، میچ میں زمبابوے میں کینسر سے متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی مدد کے لییدونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اورنج کیپ پہنی ہوئی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved