امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نو مئی کے 8مقدمات،عمران خان کی درخواست ضمانت 23نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے حوالے سے درج 8مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی ہے۔اے ٹی سی نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کو 23نومبر کے لیے مقرر کردیا ہے، اس سے قبل بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر کارروائی 30نومبر کو ہونا تھی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پراسیکیوشن کو حتمی دلائل کے لیے 23نومبرکو طلب کر لیا ہے۔بانی پی ٹی آئی پر لاہور میں نو مئی کے کل 12مقدمات درج ہیں، ان کی چار مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوچکی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved