امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بھارت،غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواجہ سرائوں کا گینگ گرفتار

حیدرآباد (این این آئی )غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواجہ سرائوں کے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں سائبر آباد پولیس کے انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے نانک رام گوڑہ کے علاقے سے 12 خواجہ سراں کو گرفتار کرلیا۔شہریوں نے خواجہ سراں کیخلاف شکایات درج کرائی تھیں جس کے بعد پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی۔پولیس کاکہنا تھاکہ حراست میں لئے گئے خواجہ سرا گانے گانے،عوام کو غلط کام کی طرف راغب کرنے، نازیبا اشارے کرنے اور لوگوں کے لئے پریشانی پیدا کرنے میں ملوث تھے۔اس سے قبل جرمنی میں خواجہ سرئواں کو تیسری جنس بطور شناخت اپنانے کی اجازت دے دی گئی ہے، یہ شناخت نئی قانون سازی کے تحت دی گئی۔رپورٹ کے مطابق اس زمرے میں صرف وہی لوگ اپنی شناخت درج کرواسکیں گے جو کہ میڈیکل کے اعتبار سے مرد یا عورت کی تعریف پر پورا نہیں اترتے۔ اس کے لیے انہیں ڈاکٹر کے سرٹیفکیٹ کی بھی ضرورت درکار ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved