امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

دبئی میں ترکیہ آئس کریم والے نے رادھیکا مرچنٹ کو چکرا کر رکھ دیا

دبئی(این این آء ی)رواں سال جولائی میں ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت کے مکیش امبانی کے بیٹے اننت کی مہنگی اور پر تعیش انداز کی شادی لوگوں کے ذہنوں میں موجود ہے۔ اننت امبانی کی شادی کو ویڈنگ آف دی سنچری کا نام دیا گیا۔ اس میں دنیا بھر سے مختلف شعبوں کی مشہور ترین شخصیات اور عالمی سربراہان اور رہنماں نے بھی شرکت کی تھی۔اس شادی پر خرچ ہونے والی رقم کا تخمینہ 60 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق اننت امبانی اور ان کی اہلیہ رادھیکا مرچنٹ ایک بار پھر نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ تاہم اس مرتبہ کسی عظیم الشان تقریب کے سبب نہیں بلکہ اس کی وجہ ترکی آئس کریم ہے۔جی ہاں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کے بیٹے اننت نے دبئی میں واقع گلوبل ولیج کا دورہ کیا۔ وہاں گھومتے پھرتے جوڑے کی کئی وڈیوز سوشل میڈیا پر پھیل گئیں۔ بالخصوص ترکی آئس کریم کے اسٹال پر موجودگی کی وڈیو وسیع پیمانے پر وائرل ہو رہی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved