امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا

نیو یارک (این این آئی)مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنیوالے سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری ڈیزائن کیا جارہا ہے،ابھی ونڈوز ہیلو کا نیا ڈیزائن بیٹا (beta)ورژن میں محدود افراد کو دستیاب ہے،نئے ڈیزائن میں نئے آئیکونز دیئے گئے ہیں اور پاس کیز کے فیچر کو بہتر بنایا گیا ہے۔یہ نیا یوزر انٹرفیسن نہ صرف ونڈوز 11 کے لاگ ان اسکرین پر نظر آئے گا بلکہ جب آپ ویب سائٹس اور ایپس پر پاس کیز کے ذریعے سائن ان ہوں گے تو جب بھی یہ کام کرے گا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہم نے ونڈوز میں پاس کیز کے ذریعے صارف کی تصدیق کے سسٹم کو ری ڈیزائن کیا ہے تاکہ یہ عمل زیادہ محفوظ اور برق رفتار ہو جائے۔بیان میں بتایا گیا کہ صارفین آتھنتیکیشن آپشنز جیسے پاس کیز اور دیگر کا انتخاب کرسکیں گے۔مائیکرو سافٹ کی جانب سے ابھی صرف ونڈوز 11 پاس کیز سپورٹ دی گئی ہے مگر اس کیلئے موبائل ڈیوائسز سے کیو آر کوڈ اسکین کرنا ہوتا ہے مگر نئے یوزر انٹرفیس میں اس عمل کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved