امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حج پالیسی 2025 کی منظوری ایک بار پھر لٹک گئی

اسلام آباد(این این آئی)حج پالیسی 2025 کی منظوری ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی۔کابینہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جج پالیسی 2025 کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں حج پالیسی ایک مرتبہ پھر منظور نہ ہوسکی۔ذرائع نے بتایا کہ حج پالیسی 2025 آئندہ اجلاس تک موخر کردی گئی جبکہ وزارت مذہبی امور نے بھی تاحال حج پالیسی منظور ہونے کی تصدیق نہیں کی۔دوسری جانب وزارت مذہبی امورنے کہاہے کہ اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا، حج پالیسی وفاقی کابینہ کو بھجوائی جاچکی ہے، وفاقی کابینہ کی جانب سے تاحال حج پالیسی منظوری بارے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں آئی۔خیال رہے مذہبی امور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حج پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved