امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

طبی عملے کے 178 کارکن شہید،آٹھ ہسپتال تباہ ہوگئے ،لبنانی وزارت صحت

بیروت (این این آئی )لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے کہا ہے کہ ان کے ملک نیقابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک طبی عملے کے 172 کارکنوں کو شہید کیا ہے۔الایبض نے مزید کہا کہ لبنان کے خلاف قابض فوج کی جارحیت کی وجہ سے 8 ہسپتالوں کی خدمات ختم ہو گئی ہیں۔لبنانی وزیر صحت نے تصدیق کی کہ عالمی برادری کی طرف سے ناکامی سے اسرائیل کو سیاسی کور کے علاوہ فوجی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔گذشتہ 23 ستمبر سے قابض فوج نے غزہ میں جنگ کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ لبنان کے بیشتر علاقوں بہ شمول دارالحکومت بیروت کو بے مثال تشدد اور شدت کے فضائی حملوں میں شامل کیا گیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved