امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فرانس میں ایک موبائل سروس سائبر حملے کا شکار ہوگئی

پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک موبائل سروس کا ڈیٹا ایکٹر مینجمنٹ ٹول کو نشانہ بناتے ہوئے سائبر حملے کا شکار ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سائبر حملے میں ہیکرز نے ہزاروں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرلیا جبکہ سیکڑوں صارفین کے ٹیلیفون کئی گھنٹوں تک صارف کی بجائے ہیکرز کے استعمال میں چلے گئے۔ اب تک اس بات کا تعین نہیں کیا جاسکا کہ سائبر حملے کے دوران ہیکرز نے ٹیلیفونز کو کن کن مقاصد کیلیے استمال کیا ہے؟بتایا جارہا ہے کہ متعلقہ فون آپریٹر بذریعہ ای میل صارفین کو اس سلسلے میں مطلع کر رہا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved