امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی’ذمہ داری بہتر نبھائیں گے،شاہد آفریدی

لاہور(این این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے،امید کرتا ہوں محمد رضوان اپنی ذمہ داری بہتر طریقے سے نبھائیں گے اورکرکٹ کی بہتری کیلئے اچھا کام کریں گے۔فخرزمان سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ میچ ونر رہے ہیں،کرکٹ بورڈ کو فخرزمان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاناچاہیے۔فخرزمان نے ہمیشہ سیریز اور میچز میں ہمیں فتوحات سے ہمکنار کیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved