امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اداکارہ میرا یوٹیوب چینل بنانے کیلئے پیسوں کی پیشکش کی تھی، نادیہ خان

کراچی (این این آئی)اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ میرا یوٹیوب چینل بنانے کیلئے پیسوں کی پیشکش کی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نادیہ خان نے بتایا کہ میرا اداکارہ میرا کیساتھ پرانا ساتھ ہے ،میں نے ان کی زندگی میں کئی اتار چڑھا دیکھے، ان کے بہت سے انٹرویوز بھی کیے ہیں، وہ بہت مزے کی ہیں، جب بھی شوز میں آتی ہیں کچھ نا کچھ لازمی ہوتا ہے۔نادیہ نے بتایا کہ ابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل ایک ملاقات میں میرا نے مجھ سے کہا میں تمہیں 10لاکھ روپے دوں گی تم میرا یوٹیوب چینل بنا دوجس پر میں نے کہا کہ ویسے ہی بنا دوں گی تو انہوں نے اصرار کیا کہ نہیں میں تمہیں دوں گی 10لاکھ روپے تم نے زبردست چینل بنا کے دینا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved