امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چین، 136ویں کینٹن تجارتی میلے میں بی آر آئی سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت

بیجنگ(این این آئی) 136 ویں کینٹن میلے کا دوسرا مرحلہ اپنے چوتھے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ اس سال کے کینٹن میلے نے بہت سے ” بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابستہ ممالک کی فعال شرکت کو راغب کیا ہے ۔ امپورٹ سیکشن میں نمائش کنندگان نے فرنیچر، ڈیکوریشن اور دیگر گھریلو سامان کی نمائش کی۔ اعداد و شمار کے مطابق ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کرنے والے 33 ممالک کے 476 اداروں نے نمائش میں حصہ لیا ، جو اس کینٹن میلے کی درآمدی نمائش میں نمائش کنندگان کی کل تعداد کا 65.2فیصد ہے ، اور یہ پچھلے سیشن کے مقابلے میں 8.7فیصد کا اضافہ ہے۔ اس کے علاوہ نمائش میں اسمارٹ جدت طرازی، سبز اور کم کاربن پراڈکٹس کی نمائش نے بھی “بیلٹ اینڈ روڈ” کے ساتھی ممالک کے خریداروں کی ایک بڑی تعداد کو راغب کیا

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved