امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اّسٹریلیا سے سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی )اّسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم اّسٹریلیا میں 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان بورڈر، گواسکر ٹرافی 22 نومبر سے شروع ہوگی۔بھارت کے 18 رکنی اسکواڈ کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ جسپریت بمرا نائب کپتان ہوں گے۔ٹیم میں شبمن گل، ویرات کوہلی، کے ایل راہول، رشبھ پنت، سرفراز خان، اشون، رویندر جدیجا، محمد سراج، آکاش دیپ، پراسدھ کرشنا، ہرشٹ رانا، نتیش کمار ریڈی، واشنگٹن سندر،ابھی منیوشامل ہیں۔بھارتی بورڈ نے دورہ اّسٹریلیا کیلئے 3 ٹریولنگ ریزرو کا بھی اعلان کیا ہے، جن کے نام مکیش کمار، نوادیپ اور خلیل احمد ہیں۔بھارت نے جنوبی افریق کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلیے بھی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، جس کی قیادت سوریا کماریادیو کریں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved