لاہور( این این آئی)شاہد اشرف تارڑ کو وزیر اعلی پنجاب کا مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر کر دیاگیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔