امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ٹی ٹونٹی ایمرجنگ ایشیا ء کپ، سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ہرادیا

اومان ( این این آئی)اے سی سی مینز ٹی ٹونٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا ء کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔جواب میں سری لنکا اے نے 16.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ پاکستان شاہینز کی اننگز کی خاص بات عمیر بن یوسف کی عمدہ بیٹنگ تھی جنہوں نے اوپنر کی حیثیت سے ذمہ دارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے 46گیندوں پر5 چوکوں اور4 چھکوں کی مدد سے68 رنز اسکور کیے۔ دوسرے اینڈ سے وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔ یاسر خان 2 کپتان محمد حارث 6 قاسم اکرم صفر۔ حیدر علی 14 اور عرفات منہاس 10رنز بناکر آٹ ہوئے۔عبدالصمد کوئی رن نہ بناسکے۔سری لنکا اے کی طرف سے لیگ اسپنر دوشن ہیمانتھا نے 21 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔رانسیکا اور مالنگا نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔سری لنکا اے کی اننگز میں لاہیرو اودارا نیجارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 2 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 43 رنز اسکور کیے۔انہوں نے اہان وکرما سنگھے کے ساتھ دوسری وکٹ کی شراکت میں 64رنز کا اضافہ کیا۔ وکرما سنگھے 52رنز بناکر ناٹ آٹ رہیجس میں ایک چھکا اور 4 چوکے شامل تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved