امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

شاہین آفریدی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی، کیپشن توجہ کا مرکز بن گیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آرام دئیے جانے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔قومی کرکٹر نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اس تصویر میں کرکٹر نے اپنے بیٹے کو سینے پر لٹا رکھا ہے جبکہ بچے کا چہرہ مکمل دکھائی نہیں دے رہا۔اس تصویر پر شاہین کی جانب سے لکھے جانے والا کیپشن مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا۔کرکٹر نے اس میں لکھا کہ میں سکون میں ہوں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved