سیالکوٹ (این این آئی)کرتارپور راہداری نے ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے دو خاندانوں کی دوبارہ ملاقات ہو گئی۔کرتار پور راہداری، 1971 میں بچھڑے دو ہندو خاندان پانچ دہائیوں کے بعد اپنوں سے مل گئیسیالکوٹ کے مشتاق احمد کے والد ہجرت کے دوران 1947ء میں بہن سے بچھڑ گئے تھے۔دونوں خاندانوں کا چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا تھا۔
