امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

انکم ٹیکس قواعد میں ترامیم، ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ ہوگی

مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرانے پر ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونے کیلئے سرچارج ادا کرنا ہوگا،ایف بی آر
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کر دیں۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ سے ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ایف بی آر کے مطابق یہ ترامیم 18اکتوبر 2024کو ایک ایس آر او کے تحت کی گئی ہیں، ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس2001کے سیکشن 237کے تحت کی گئی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس گوشوارے مقررہ مدت میں جمع کرانے والوں کو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔ ایف بی آر کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرانے پر ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونے کیلئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved