امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عقیدہ ختم نبوت، ایمان کی بنیاد اور اتحاد امت کی پہچان اور اسلامی عقائد واعمال کیلئے مینارہ نور ہے،حضرت ابوبکر صدیق کی طرح منکرین ختم نبوت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائی جائیں،مقررین

اکابرین ختم نبوت کی آئینی و جمہوری جد وجہد سے پاکستان کی پارلیمنٹ پر ختم نبوت کا پرچم لہرا رہاہے، سودی نظام اپنے اختتام کو پہنچنے کے قریب ہے، مدارس دینیہ کی رجسٹریشن کے متعلق دیرینہ مسائل حل ہو رہے ہیں، ہمیں دشمن کی ناپاک پالیسیوں کا ادراک کرکے عملی طور پر ان کاسدباب کرنا ہو گا ہماری نوجوان نسل ملٹی میڈیا، سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا جیسے مورچوں کو تحفظ ختم نبوت اور اسلامی اقدار و روایات کو فروغ دینے کے لئے استعمال کرے،اسلام کے نام سے معرض وجود میں آنے والے ملک پاکستان میں قادیانی اور یہودی ایجنڈا نہیں چلنے دیا جائے گا،ہم زندگی کے آخری سانس تک تحفظ ختم نبوت کا فریضہ انجام دیتے رہیں گے ،تمام مسلمان قادیانیوں کی مصنوعات کا ہر سطح پر بائیکاٹ کریں،قادیانی جرائد اور رسائل میں غیر قانونی طور پر اسلامی شعائر اور مسلمانوں کی مذہبی اصطلاحات استعمال کر کے آئین پاکستان کی واضح خلاف روزی کر رہے ہیں،پارلیمنٹ میں موجود علما کرام اوردینی جماعتوں کے قائدین کومضبوط کرنا ہو گا،ہم ہر فلور پر ناموس رسالت کے قوانین اور قادیانیت کے متعلق آئینی شقوں کو ختم کرنے کی سازشوں کا جرت مندی کے ساتھ مقابلہ کریں گے،آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved