امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں

آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز زیر غور ہے ‘ذرائع
لاہور ( این این آئی) لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق لاہور میں مصنوعی بارش پر 35کروڑ روپے تخمینہ آئے گا۔مصنوعی بارش کے لیے محکمہ موسمیات اور ماحولیات اہم کردار ادا رکیں گے۔یاد رہے کہ لاہور میں گزشتہ سال نگراں حکومت کے دور میں بھی مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز سامنے آئی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved