امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آئینی ترمیم،مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان (آج) ملاقات متوقع

لاہور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے درمیان آئینی ترمیم کے معاملے پر (آج)بدھ کو ملاقات متوقع ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ملاقات سربراہ ن لیگ کی رہائشگاہ پر ہوگی اور ملاقات میں مجوزہ آئینی ترمیم پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے حوالے سے میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی پہلے بھی ایک ملاقات ہو چکی ہے۔دریں اثنا ترجمان جے یو آئی پنجاب نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے اورآج بدھ کی شام مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر حتمی مشاورت ہوگی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ملاقات میں جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری، صوبائی امیر مولانا محمود میاں ودیگر بھی شریک ہوں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved