امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ڈیوڈ ملر نے گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 71 رنز بنائے۔

ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے دنیا کے چھٹے اور جنوبی افریقا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سال 2008 میں ڈیبیو کرنے والے ڈیوڈ ملر کو یہ تاریخی سنگ میل حاصل کرنے میں 16 سال اور 172 دن کا عرصہ لگا۔پانچ سو ٹی20 کھیلنے والوں میں ویسٹ انڈیز کا غلبہ ہے جس کے چار کھلاڑی کیرون پولارڈ، ڈوین براوو، سنیل نارائن، آندرے رسل 500 کلب میں شامل ہیں جبکہ پاکستان کے شعیب ملک بھی 500 ٹی20 کھیل چکے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved