امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں،شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی شعیب اختر نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں۔ ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ اسلام میں ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے لیکن ان کا خیال ہے کہ آدمی کو ایک شادی سے ہی جْڑے رہنا چاہیے۔

شعیب اختر نے کہا کہ ایک لڑکی آپ کیلئے اپنا گھر چھوڑ کر آتی ہے، تو شوہر کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اس کے ساتھ ایماندار رہے اور نرمی کے ساتھ پیش آنے کے ساتھ ساتھ اس کی دیکھ بھال بھی کرے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ وہ ایسے انسان نہیں جو دوسری شادی کے بارے میں سوچیں۔ واضح رہے کہ شعیب اختر نے جون 2014 میں رباب خان نامی لڑکی سے شادی کی تھی اور اب سابق کرکٹر کے دو بیٹے بھی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved