امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان کی معاشی ترقی میں رواں سال بہتری آئی،ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی(این این آئی) ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستانی معاشی ترقی میں رواں سال بہتری آئی ہے۔

اے ڈی بی آئوٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی میں 2024 میں بہتری آئی ہے اور اس میں زرعی آمدنی اور ترسیلات زر کا بڑا کردار ہے۔ 2024 میں پاکستان کی جی ڈی پی 2.4فیصد رہی جو اگلے سال 2.8 فیصد متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق افراطِ زر 2023 کی 29.2 فیصد شرح سے کم ہو کر 2024 میں 23.4 فیصد پر آگیا جب کہ 2025 میں افراطِ زر 15فیصد تک مزید کم ہونے کی پیش گوئی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معاشی ترقی کے حوالے سے رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ نجی سرمایہ کاری کے لیے سازگار معاشی حالات کی ضرورت ہے۔ زرعی شعبے میں سست روی کی پیش گوئی، تاہم دیگر شعبے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی استحکام کے لیے اصلاحاتی پروگرام جاری رکھنا ضروری ہے۔ پائیدار ترقی کے لیے نجی شعبے کی قیادت میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اہم ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved