امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا ، حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے،لیاقت بلوچ

لاہور(این این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا لہٰذا حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے۔

لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں کا گھناؤنا کردار کھل کر سامنے آ رہا ہے، حکومت کے پیش نظر رہے جماعت اسلامی نے دھرنا ختم نہیں بلکہ مؤخر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کی پاپولریٹی سیاست نے ملک کو زہریلی پولرائزیشن میں مبتلا کر دیا ہے۔

سیاسی جماعتیں غیر منظم ہونے سے اسٹیبلشمنٹ کے لیے ترنوالہ بنی ہوئی ہیں۔نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت جلسوں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرکے آمرانہ روش اختیار کر رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ملک بھر میں لاپتا افراد کا مسئلہ بہت خطرناک ہو چکا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved