امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

7ستمبر کو یوم ختم نبوت کے طور پر سرکاری سطح پر منانے اور سرکاری چھٹی کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے 7ستمبر کو یوم ختم نبوت کے طور پر سرکاری سطح پر منانے اور سرکاری چھٹی کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

پیر کو سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا اجلاس مقررہ وقت سے 8منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔سینیٹر عطاالرحمن نے قرارداد پیش کی کہ 7ستمبر 1974کا تاریخی دن جس دن جس دن پاکستان کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا کی یاد میں مناتے ہوئے: یہ دیکھتے ہوئے یہ دن بلاشبہ نہ صرف پاکستان کے لیے بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے تاریخی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس دن مسلمانوان کی طویل جدوجہد بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہوئی یہ احساس کرتے کہ ان تاریخی لمحات کو اجاگر کرنا ناگزیر ہے لہذا سینیٹ آف پاکستان حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ یہ دن سرکاری سطح پر نایا جائے اور اس دن کو قومی سطح پر چھٹی کا اعلان کیا جائے۔قرار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ بعد ازاں ڈپٹی چیئرمین نے سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved