امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شیخوپورہ، لاہور ،قصور، ساہیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ڈی جی خان،بہاولپور،لیہ اوربھکرمیں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے،چترال،دیر،سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پورمیں بارش کا امکان ہے،

بالاکوٹ،بونیر،صوابی، چارسدہ نوشہرہ، مردان،مالاکنڈ،مہمند، خیبر،اورکزئی،باجوڑ میں بارش ہوگی،پشاور،کوہاٹ، کرک،بنوں ،ٹانک، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہیگا، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال،جہلم، تلہ گنگ،میانوالی،سرگودھا، خوشاب میں بارش متوقع ہے،تھل،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ، گجرات ،حافظ آباد،منڈی بہائوالدین میں بارش متوقع ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved