اسلام آبا د(این این آئی) نئی پنشن سکیم پر کلپیریکم جولائی کو اطلاق ہوگا ۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب کے مطابق نئی پنشن اسکیم پر پیر یکم جولائی سے اطلاق ہو گا، آرمڈ فورسز کو ایک سال کے لیے اس لیے استثنیٰ دیا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے ادارے کے ڈھانچے کو دیکھنا ہے۔
