امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب اسمبلی میں ’’آپریشن عزم استحکام ‘‘کی حمایت میں قرارداد جمع

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں ’’آپریشن عزم استحکام ‘‘کی حمایت میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔قرار داد متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آپریشن ’’عزم استحکام ‘‘کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتا ہے اور آپریشن عزم استحکام کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتا ہے۔

متن کے مطابق یہ ایوان آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کے لئے دعاگو ہے، ایوان افواج پاکستان، پولیس اور سکیورٹی اداروں کو بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتا ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومتوں کو متحد اور یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہونا چاہیے۔قرار داد متن میں کہا گیا کہ دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے قوم افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے، پرامن پاکستان خوشحال پاکستان کا ضامن ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved