امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش ہوگا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا ساڑھے 800 ارب روپے کا بجٹ کل جمعہ کو پیش ہوگا۔ذرائع محکمہ خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ہوگا، بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیح دی جائے گی۔

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق صحت کیلئے 67 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، گزشتہ بجٹ کی نسبت تعلیم کے بجٹ میں 25فیصد اضافہ ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ بے نظیر اسکالرشپ کے لیے 2 ارب روپے مختص کیے جائیں گے اور جامعات کی گرانٹ اڑھائی ارب سے بڑھا کر 5 ارب روپے کرنے کی تجویز ہے۔بلوچستان اسمبلی سیشن میں رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ بھی پیش ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved