امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ملائیشیا کی جانب سے عمدہ حج انتظامات پر سعودی عرب کی تعریف

مکہ مکرمہ(این این آئی)ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور داتو محمد نعیم بن مختار نے کہا ہے عازمین حج کی خدمات کے حوالے سے سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے۔ اردو نیوز کے مطابق انہوں نے مکہ مکرمہ کے دورے کے دوران ملائیشیا کے عازمین حج کیلیے غیر معمولی خدمات اور تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے پر حج ورکرز کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ملائیشین حج مشن کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عازمین حج کیلیے بہترین تجربے کی ضمانت کیلیے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے عازمین حج کو غیر معمولی خدمات فراہم کرنے کیلیے مشارق الماسیہ کمپنی کی کوششوں کو بھی سراہا۔ یاد رہے کہ سعودی حکومت نے رواں سال ملائیشین عازمین حج کیلیے 31 ہزار 600 عازمین کا کوٹہ رکھا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved