لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت قیمت12روپے اضافے سے438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔