امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کرکٹر حسن علی نے کراچی کے سلمان خان سے متعارف کروا دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنے مداحوں کو کراچی کے سلمان خان سے متعارف کروا دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی فاسٹ بالر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو شہر کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔قومی فاسٹ بالر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے سیاہ کورٹ پینٹ میں ملبوس سابق کپتان سرفراز احمد کی تصویر شیئر کی۔مذکورہ تصویر کے کیپشن میں حسن علی نے لکھا کہ ’کراچی کا سلمان خان سرفراز احمد۔حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر پر ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ہینڈسم کہا اور ساتھ ہی ماشاء اللہ اور میرا کپتان کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved